نظامِ تعلیم

عمدگی کے لیے 17 سالہ منصوبہ

قاعدہ کے پہلے الفاظ سے لے کر پیشہ ورانہ ڈگریوں تک ہم روحانی اور تعلیمی مہارت کا ایک مسلسل راستہ فراہم کرتے ہیں

مدارج

5 + 1

کل سال

17

نتیجہ

حافظ عالم اور پیشہ ور گریجویٹ

01

پہلا  مرحلہ

بنیادی مرحلہ

شعبہ روضہ،شعبہ قاعدہ ،شعبہ ناظرہ و حفظ ابتدائی

  • ایک سال روضہ
  • دوسرا سال قاعدہ /ناظرہ
  • یسرا سال ناظرہ مع حفظ
اوقات تعلیم

یومیہ پانچ گھنٹے/چھ گھنٹے

کل مدت

تین سال

02

دوسرا  مرحلہ

حفظ کل وقتی( مع گردان )

نظرِ ثانی — گردان

  • ہلا سال ٧پارے
  • دوسرا سال ١٠پارے،
  • تیسرا سال بقیہ پارے مع گردا
اوقات تعلیم

ومیہ ساڑھے آٹھ گھنٹے

(مع وقفہ ایک تا ڈیڑھ گھنٹہ )

کل مدت

تین سال

03

تیسرا  مرحلہ

پرائمری کی تکمیل

P-VI(کلاس  I تا V)

  • اقرأ کے مرتب کردہ  خصوصی نصاب کی مدد سے سیکنڈری اسکول کے لے تیاری مع گردان (تفصیل کے لیے منسلکہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں)
اوقات تعلیم

یومیہ چھ گھنٹے

کل مدت

ایک سال

04

چوتھا  مرحلہ

سیکنڈری اسکول

ششم تا میٹرک

  • انگلش
  • ارد و
  • عربی میڈیم
داخلوں کے لیے نصاب
اوقات تعلیم

یومیہ چھ گھنٹے

کل مدت

پانچ سال

05

پانچواں  مرحلہ

انٹر میڈیٹ/ڈگری کالج

  • پری میڈیکل
  • پری انجینئرنگ /جنرل سائنس
  • کامرس /ہیومینیٹیز
اوقات تعلیم

یومیہ چھ گھنٹے

کل مدت

دوسال

خصوصی شعبہ

اقرأ معہدالحفاظ /معہدالحافظات

(آٹھویں کلاس کے بعد عالم /عالمہ کورس مع گریجویشن)

اوقات تعلیم

یومیہ چھ گھنٹے

کل مدت

چھ سال

دوہرا راستہ
  • عالم یا عالمہ کورس
  • گریجویشن